خط بصارت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) آنکھ کے پردے پر پڑنے والی وہ لکیر جو بینائی کا سبب بنتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) آنکھ کے پردے پر پڑنے والی وہ لکیر جو بینائی کا سبب بنتی ہے۔